the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دحیدرآباد ۔ ۱۲/ فروری ۔ ضیاء الدین نیر نائب صدر اقبال اکیڈیمی کے مطابق کل ہند مجلس تعمیرملت کی جانب سے بتاریخ ۱۵/ فروری ۲۰۱۵ء بروز اتوار بوقت ۷ بجے شام بمقام سرسید ہال مدینہ ایجوکیشن سنٹرنامپلی میں توسعی لکچر بعنوان’’ مسلمانوں کے عہدزرین میں ہندوستانیوں کا حصہ‘‘ کا اہتمام کیا گیا ہے اس عنوان پر ڈاکٹر باقر حسین قریشی صاحب حال مقیم امریکہ



لکچرر دینگے اس پروگرام کی صدارت عالی جناب محمد عبدالرحیم قریشی صاحب صدر کل ہند مجلس تعمیرملت واسسٹنٹ جنرل سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ کرینگے۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر پانڈورنگاریڈی ‘پروفیسر ایم ایم تقی خاں معروف سائنداں ‘ڈاکٹر کلوری چرنجیوی شرکت کرینگے اس لکچررکی اہمیت کو دیکھتے ہوئے اہل علم اور نوجوانوں سے شرکت کی گذارش کی جاتی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.